بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

کھانا وقت پر نہ دینے پرائیرہوسٹس سے تلخ کلامی مانچسٹر سے لاہور آنیوالے 2 بھائیوں کو بھاری پڑ گئی

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی ایئر ہوسٹس کی شکایت پر مانچسٹر سے آنے والے دو بھائیوں کو اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا۔بتایا گیا ہے کہ مانچسٹر سے آنے والی قومی ائیر لائنز کی پرواز پی کے 710میں سوار دو بھائیوں محمد منور اور محمد ثاقت نے دوران پرواز وقت پر کھانا نہ دینے پر ائیر ہوسٹس آمنہ سے تلخ کلامی کی۔جیسے ہی جہاز مانچسٹر سے لاہور پہنچا ، ایئرہوسٹس آمنہ نے دونوں بھائیوں کے خلاف انتظامیہ کو شکایت کر دی۔ائیر ہوسٹس کی شکایت پر دو مسافر بھائیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…