اسلام آباد (این این آئی)دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکیلئے66ہزارکنال اراضی حاصل کرلی گئی ہے۔واپڈاکے ذرائع نے بتایا کہ اراضی مالکان کو45ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔یہ ڈیم2020ء تک مکمل ہوگا جس پر14ارب ڈالرلاگت آئے گی۔ڈیم سے ساڑھے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیداہوگی۔ذرائع نے کہاہے کہ شاہراہ قراقرم کی توسیع کاکام جاری ہے تاکہ بھاری مشینری کو ڈیم کی جگہ تک پہنچایاجاسکے۔
بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ بالاخر بڑے ڈیم کا فیصلہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اردو میں ہنگامی الرٹ ہدایات جاری
-
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان بھی آ گیا
-
پنجاب میں عید کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا
-
ایمان فاطمہ نے شوہر رجب بٹ سے صلح کی کوششوں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
ایم ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
عید الفطر کے بعد دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان کر دی گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































