راتوں رات بڑا حکم جاری،اسلام آباد میں ہلچل
اسلام آباد (آئی این پی )راتوں رات بڑا حکم جاری،اسلام آباد میں ہلچل،وفاقی دارالحکومت کے اہم علاقوں میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144نافذ کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پابندی ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کی جانب سے عائد کی گئی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے دفعہ 144نافذ… Continue 23reading راتوں رات بڑا حکم جاری،اسلام آباد میں ہلچل











































