پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بچوں کے 15اغواء کار عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کئے ان کا کیا بنا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی )عوام کی طرف سے اب تک 15سے زائد مبینہ اغواء کاروں کو پکڑا گیا لیکن تحقیقات میں وہ اغوا ء کار ثابت نہیں ہوئے ! رواں سال 2016ء میں اب تک بچوں کے اغواء اور لا پتہ ہونے کے مجموعی طور پر 240 مقدمات درج ہوئے جن میں سے 231بچے بحفاظت اپنے گھروں میں واپس پہنچ گئے جبکہ 9کی تلاش جا ری ہے۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا کے مطابق ان مقدمات میں لین دین کے تنازعہ پربوگس مقدمات بھی درج کرائے گئے ۔رواں سال میں مجموعی طو رپر بچوں کے اغواء یا لا پتہ ہونے کے حوالے سے 240مقدمات درج کئے گئے جن میں سے 231کو ٹریس کر لیا گیا اور ان میں سے کچھ از خود گھر وں کو واپس آگئے جبکہ اس وقت 9بچوں کی تلا ش جا ری ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عوام کی طرف سے اب تک 15سے زائد مبینہ اغواء کاروں کو پکڑا گیا لیکن تحقیقات میں وہ اغوا ء کار ثابت نہیں ہوئے ۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…