جس نے ایک جان کو قتل کیااس نے انسانیت کا قتل کیا، مفتی عبدالقوی نے قندیل بلوچ سے ملاقات کی وضاحت کردی
اسلام آباد(این این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی نے ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اورآئین ایسے عمل کی کسی صورت اجازت نہیں دیتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے جو کہ قابلِ مذمت ہے۔قندیل کے قتل کے… Continue 23reading جس نے ایک جان کو قتل کیااس نے انسانیت کا قتل کیا، مفتی عبدالقوی نے قندیل بلوچ سے ملاقات کی وضاحت کردی