بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بڑی خبر آگئی
راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے لندن جانے والے مسافر کے سامان سے 12 کلوسے زائد ہیروئن برآمد کر لی ۔ ہیروئن کی عالمی مارکیٹ میں کروڑوں روپے قیمت ہے کسٹم حکام کے مطابق راولپندی میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اسمگلر… Continue 23reading بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بڑی خبر آگئی