پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بچوں کا اغوائ6رکنی گروہ گرفتار، گھناﺅنے کام میں ایسے باعزت لوگ ملوث نکلے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا! ناقابل یقین انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) پشاور کے ہسپتالوں سے نومولوبچوں کے اغوا میں نرسز اور ڈاکٹروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے،پولیس نے نومولود بچوں کو اغوا کرنے والا چھ رکنی گروہ گرفتارکرلیا،بچہ بھی برامد کرلیاگیا،اغواکاروں نے 9 نومولولود بچوں کوبیچنے کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر ڈبگری کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے وجیہا نامی ایل ایچ وی کو گرفتار کیا جس نے تفتیش کے دوران بچی کو اغوا کرنے اور اسے تین لاکھ روپے میں بیچنے کا انکشاف کیاساتھ ہی پنے ساتھیوں کے نام بھی اگل دیے۔پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے گروہ کے دیگر 5 افراد کو گرفتار کر لیا جس میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ انکے قبضے سے ایک بچی کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ گروہ اب تک 9 نومولود بچوں کو لاکھوں روپے کے عوض فروخت کر چکا ہے۔پولیس کے مطابق اس گروہ میں مختلف نجی و سرکاری ہسپتالوں کے لیڈی ڈاکٹرز ،نرسزاور دیگر عملہ بھی ملوث ہے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…