جعلی میجر گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات
لاہور /اسلام آباد ( این این آئی) اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر اور لاہور میں جعلی وردی پہن کر عوام سے پیسے بٹورنے والا جعلی میجر گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو میجر بتانے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس… Continue 23reading جعلی میجر گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات











































