پاکستان رینجرز کی شاندار کارروائی ، اہم گرفتاریاں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا،چار رکنی گروہ افغان،بنگالی،برمی باشندوں کو جعلی پاسپورٹ بنا کر دیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو رینجر نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا،چار رکنی… Continue 23reading پاکستان رینجرز کی شاندار کارروائی ، اہم گرفتاریاں









































