بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگلے تین سال میں پاکستان کیسا ہوگا؟چینی سفیر نے بڑی خبر سنادی

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ اگلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سفیر نے ایم ۔4سیکشن کے اجرا پرحکومت کو مبارکباد یتے ہوئے کہا کہ ایشیاء ٗانفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بنک سمیت کئی عالمی مالیاتی اداروں کے تعاون سے انتہائی اہم منصوبہ ہے ٗ چینی کمپنیاں اس منصوبے پر کام کررہی ہیں۔ چینی سفیر نے کہا کہ گلے دو یا تین سال میں پاکستان میں توانائی اور انفراسٹرکچر کے مختلف منصوبے مکمل ہو نگے۔سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر شفافیت کیساتھ عملدرآمد ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…