پاک فوج کی بڑی کاروائی ، اہم شخصیت کو بازیاب کرا لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے مغوی بیٹے اویس شاہ کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ ایڈووکیٹ کوصوبہ خیبر… Continue 23reading پاک فوج کی بڑی کاروائی ، اہم شخصیت کو بازیاب کرا لیا گیا