جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

تاریخ ساز منصوبہ‘ قسمت بدلنے کا وقت آ گیا

datetime 14  اگست‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر سندھ حکومت نے کراچی کے عوام کو ایک تاریخ ساز تحفہ دیتے ہوئے شہرقائد کی سب سے بڑی ضرورت ’ کے فور‘ پانی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اورگورنر سندھ عشرت العباد نے جشن ا?زادی کے پرمسرت موقع پر کاٹھور کے مقام پر اس پراجیکٹ کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں شرکت کی۔کراچی کے شہریوں کودرپیش پانی کی قلت کو ختم کرنے کے لئے تیار کردہ اس پراجیکٹ کا تخمینہ 50 ارب روپے سے زائد ہے اور تکمیل کے بعد یہ کراچی کو 56 کروڑ گیلن پانی فراہم کرے گا۔پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت تعمیر کیا جانے والا یہ منصوبہ دو سال کی مدت میں مکمل ہوگا، ابتدائی فیز میں کراچی کو 260 ملین گیلن پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…