دنیا پور(مانیٹرنگ ڈیسک )نواحی علاقے کے یوسی ہال میں جشن آزادی کی تقریب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3بچے شدید زخمی ہوگئے،نامعلوم افراد جائے موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق اتوار کو دنیا پور کے نواحی علاقے یوسی ہال میں جشن آزادی کی تقریب میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3تین بچے شدید زخمی ہوگئے،پولیس نے جاں بحق افراد کی لاش اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا اور نامعلوم افراد کے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،نامعلوم افراد جاں وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
جشن آزادی کی تقریب ، نامعلوم کی فائرنگ ، جانی نقصان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































