جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی طلبہ نےامریکہ میں پا کستان کا نام روشن کر دیا ایسا کام کر ڈالا جو کو ئی اور نہ کر سکا

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کے دو طلبہ نے فلوریڈا میں ہونے والی ایم ایس آف اسپیشلسٹ ورلڈچمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کانسی کے تمغے حاصل کئے۔ایف ایف سی گرامر سکول میرپور ماتھیلو کے طلبہ وقاص علی اور شاہزیب اسحاق نے MS Word 2013 اور MS Word 2010 کی کیٹیگریز میں پاکستان کا نام روشن کیا ۔ ایم ایس آفس اسپیشلسٹ ورلڈ چمپئنشپ ہر سال سینٹریپورٹ اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کروایا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے نوجوان طلباءکو موقع فراہم کیا جاتا کہ وہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایم ایس ورڈم، ایکسل اور پاور پوائینٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…