پاکستان میں کون فوج کو بغاوت پر اکسارہاہے، پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان میں مسلح افواج جمہوری نظام کے حق میں ہیں ، یہاں کچھ میڈیا اور سیاستدان عناصر ایسے ہیں جو فوج کو بغاوت پر اکساتے ہیں ، یہ لوگ عوام کو آمریت کے دور میں… Continue 23reading پاکستان میں کون فوج کو بغاوت پر اکسارہاہے، پرویز رشید نے بڑا دعویٰ کردیا