جہانگیرترین کا قرض معاف کرانے کی خبروں پر شدید ردعمل،ن) لیگ والوں کو نہیں بخشوں گا،بڑے جوابی اقدام کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا کہ کسی بینک سے ایک دھیلے کا قرض معاف نہیں کروایا، تمام ثبوت سامنے لاؤں گا، بہت جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ ہفتہ کو قرضے معاف کرانے کی خبروں پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے… Continue 23reading جہانگیرترین کا قرض معاف کرانے کی خبروں پر شدید ردعمل،ن) لیگ والوں کو نہیں بخشوں گا،بڑے جوابی اقدام کا اعلان