وزیراعظم کی آمد،سیاحوں کو چھٹیوں پر مری جانا مہنگا پڑ گیا
مری(آن لائن)وزیراعظم کی آمد،سیاحوں کو چھٹیوں پر مری جانا مہنگا پڑ گیا،وزیراعظم محمد نوازشریف مری پہنچ گئے،وی آئی پی روٹ کے باعث ٹریفک شدید جام ہوگیا،گاڑیوں کی3کلومیٹر تک لمبی لائنیں لگ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ہفتہ کی شام اسلام آباد سے مری پہنچ گئے،وزیراعظم کی مری آمد کے موقع پر وی آئی پی… Continue 23reading وزیراعظم کی آمد،سیاحوں کو چھٹیوں پر مری جانا مہنگا پڑ گیا