تنویرکاقتل ،حمزہ شہبازشریف نے عمران خان کے خلاف بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازشریف نے تنویرقتل کیس کے حوالے سے عمران خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیاہے۔حمزہ شہبازشریف کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کو مرزا تنویر کیس کے حوالے سے بیان بازی پر ہرجانے کا دعویٰ کرنے کے لئے قانونی نوٹس جاری… Continue 23reading تنویرکاقتل ،حمزہ شہبازشریف نے عمران خان کے خلاف بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا











































