کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دی ہیں سیاست دانوں اور وزراء کے رشتہ داروں کے بچوں کو چینی زبان سکھانے کے پروگرام کے لیے اسکالر شپ پر چین بھجوانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق 61 طلبہ اور 8 طالبات کا انتخاب سیاسی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ ان منتخب بچوں میں زیادہ تعداد سیاستدانوں ،وزراء اور ان کے رشتہ داروں کی ہے جو چینی اسکالر شپ پر چینی زبان کا کورس کرنے چین جائیں گے ۔
سیاستدانوں اور ان کے رشتہ داروں کے بچوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی، کیا ہونے جارہاہے؟ جان کر آپ کوبھی غصہ آجائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































