ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

میئرکراچی وسیم اختر کی رہائی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)میئرکراچی وسیم اخترنے ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میئرکراچی وسیم اختر نے اپنی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔وسیم اختر نے8 مقدمات کیلئے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر دی ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ سانحہ12 مئی کے 8 مقدمات میں سیاسی طور پر نامزد کیا گیا ہے ۔انہوں نے مزیدکہا کہ ٹرائل کا سامنا کرنا چاہتا ہوں اس لئے مجھے ضمانت پر رہا کیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…