جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

مردان دھماکے بعد تحریک انصاف ناچ گانے میں مصروف ہے ،اے این پی

datetime 3  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اے این پی نے تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے احتجاج پرسخت ردعمل ظاہرکیاہے ۔اے این پی کے ترجمان زاہدخان نے کہاہے کہ ایک دن قبل مردان میں دوافرادشہیدہوئے اورصوبے کے حکمران ناچ گانے میں مصروف ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان ناچ گانے کی بجائے صوبے کی سکیورٹی پرتوجہ دیں ۔زاہد خان نے کہاکہ ایک طرف ایک دن کے پی کے میں لو گ شہیدہوئے ہیں لیکن دونوں جماعتیں احتجاج کے نام پرناچ گاناکررہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں کے گھروں میں کہرام مچاہواہے ان پرکیاگزررہی ہوگی ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ مردان کے بعد ناچ گاناحیران کن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…