منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے درجنوں ایم این ایز کا شہباز شریف سے رابطہ۔۔۔ ارکان کی بڑی تعداد ن لیگ میں شامل ہونے کیلئے تیار ، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 14  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگران میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو عوام کے غصے کا اندازہ ہے، وزیراعظم نے پہلے پرویز خٹک کو کارکردگی دکھانے کے باوجود دوبارہ وزیراعلیٰ نہیں بنایا، اب جب پی ٹی آئی کی کے پی میں حالت خراب ہوگئی تو انہیں پارٹی آرگنائز کرنے کیلئے بھیج دیا گیا، پرویز خٹک جہاں بھی جاتے ہیں انہیں عوامی غصے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پی ٹی آئی کے درجنوں

ایم این ایز ٹکٹ کیلئے ن لیگ سے رابطہ کررہے ہیں۔ سلیم صافی کا کہنا تھاکہ حکومت کی طرح اپوزیشن کے پاس بھی کوئی حکمت عملی نہیں ہے، ن لیگ سے زیادہ بہتر آفر اور تابعداری پیپلز پارٹی آفر کررہی ہے، عمران خان نے پیپلز پارٹی سے بھی زیادہ تابعداری آفر کردی ہے اسی کی برکت سے آج منی بجٹ منظور ہوسکا ہے، منی بجٹ کی منظوری کیلئے حکومتی ارکان اسمبلی کو ٹیلیفون کالز گئیں، عمران خان کپتان کم اور کھلاڑی زیادہ نظر آرہے ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…