تازہ تر ین :

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  13:15
دبئی(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں کے مالکان کیلئے قوانین سخت کردیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ میں ڈگ آؤٹ اور ڈریسنگ روم میں بیٹھنے والے مالکان اور ان کے رشتے داروں کیلئے قوانین سخت کیے ہیں۔بورڈ نے ...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو جرمانے کی مد میں خطیر رقم ادا کردی

  جمعہ‬‮ 8 فروری‬‮ 2019  |  22:50
لاہور(آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) میں کیس ہارنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو بطور جرمانہ رقم کی ادائیگی کردی۔پی سی بی نے دوطرفہ سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر گزشتہ سال آئی سی سی میں بھارتی بورڈ کے خلاف ...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا اعلان

  منگل‬‮ 5 فروری‬‮ 2019  |  17:00
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ورلڈ کپ 2019ء تک سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکشن کے معاملات میں تسلسل کی پالیسی پر کاربند ہیں، غیر یقینی صورتحال ختم کرنے کے ...

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے 17 مارچ تک یو اے ای اور پاکستان میں کھیلا جائیگا

  جمعرات‬‮ 31 جنوری‬‮ 2019  |  17:25
دبئی (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 14 فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں شروع ہوگا،لیگ کا فائنل میچ 17مارچ کو کراچی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی ...

اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ آج اسلام آباد میں کھیلا جائیگا

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  12:55
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ (آج )ہفتہ کو اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ۔ آسٹریلین ہائی کمیشن کی منیجر پبلک ڈپلومیسی بشری ناز کے مطابق مر غزار کرکٹ گراونڈ ...

پاکستان کرکٹ بورڈ میں آئندہ ماہ کئی اہم بڑے فیصلے متوقع

  بدھ‬‮ 16 جنوری‬‮ 2019  |  15:00
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور آئندہ ماہ بورڈ میں کئی اہم بڑے فیصلے متوقع ہیں ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پی سی بی میں کئی اہم اور بڑے ...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایک بار پھر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطے کا فیصلہ

  پیر‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2018  |  13:25
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ آسٹریلیا سے جنوری میں ایک بار پھر رابطہ کرے گا اور پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے بات چیت کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 19 سے 31 مارچ تک ...

وسیم خان پی سی بی کے ایم ڈی اور سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا تعینات

  جمعہ‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2018  |  15:00
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے وسیم خان کو بورڈ کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کردیا۔47سالہ وسیم خان لیسٹر شائر کانٹی کرکٹ کلب کے چیف آپریٹنگ آفیسر رہ چکے ہیں اور وہ فروری 2019کے آغاز میں ایم ڈی پی سی بی کا چارج سنبھال ...

مارچ میں کون سی انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے؟پی سی بی نے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:05
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ برس مارچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے کچھ میچز ہوم گراؤنڈز میں کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے بتایا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز ...

پی سی بی کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا

  ہفتہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:52
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون میں پاکستان واپڈا کا مقابلہ لاہور بلیو سے ہوگا ٗ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا ...

احسان مانی نے نجم سیٹھی کے ادھورے مشن کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:35
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو الگ کمپنی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی اور اس حوالے سے قانونی مشاورت بھی کی جارہی ...

قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ آج شروع ہوگا

  منگل‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:30
کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ مرحلہ (آج) بدھ سے کراچی میں شروع ہوگا۔ گروپ ون کے میچز میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے سٹیٹ بینک گراؤنڈ میں ہوگا۔ کے آر ایل اور لاہور بلیو کی ٹیمیں این بی پی ...