جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ کلبوں کا ماڈل آئین، کلب کے الحاق اورآپریشنل قواعد سے متعلق تفصیلات جاری

datetime 28  جون‬‮  2020

کرکٹ کلبوں کا ماڈل آئین، کلب کے الحاق اورآپریشنل قواعد سے متعلق تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کلبوں کا ماڈل آئین، کلب کے الحاق اورآپریشنل قواعد سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں ۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرزنے جمعہ کو منعقدہ 58ویں اجلاس میں کرکٹ کلبوں کے لیے ماڈل آئین اور کلب کے الحاق اور… Continue 23reading کرکٹ کلبوں کا ماڈل آئین، کلب کے الحاق اورآپریشنل قواعد سے متعلق تفصیلات جاری

پی سی بی نے 55سٹاف اراکین کو ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

datetime 5  جون‬‮  2020

پی سی بی نے 55سٹاف اراکین کو ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ  نے 55 اسٹاف اراکین کو رواں ہفتے جاری کیے گئے ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لیے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ وسیع پیمانے پر اسٹاف کی زیادتی موجودہ بورڈ کے لیے طویل مدتی پائیداری کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading پی سی بی نے 55سٹاف اراکین کو ملازمت سے برخاستگی کے نوٹسز واپس لے لئے

پی سی بی کرکٹرز، میچ آفیشلز ،اسکوررزاورگراؤنڈاسٹاف کی مدد کیلئے میدان میں آگیا 

datetime 3  مئی‬‮  2020

پی سی بی کرکٹرز، میچ آفیشلز ،اسکوررزاورگراؤنڈاسٹاف کی مدد کیلئے میدان میں آگیا 

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے پیش نظر مقامی کرکٹ کی سرگرمیاں معطل ہونے کے سبب مشکلات کا شکار فرسٹ کلاس کرکٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرزکی امداد کا اعلان کیا ہے،ان غیرمعمولی اور مشکل حالات میں معاشی سرگرمیوں کو دھچکہ لگا ہے لہٰذا پی سی بی اپنے موجودہ مالی سال… Continue 23reading پی سی بی کرکٹرز، میچ آفیشلز ،اسکوررزاورگراؤنڈاسٹاف کی مدد کیلئے میدان میں آگیا 

پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ چھتیس ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کردی ہے،یہ رقم کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے خرچ کی جائے گی۔پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی اور پی… Continue 23reading پی سی بی نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں بڑی رقم عطیہ کردی

جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2020

جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع کر دی گئی ہے۔انتظامیہ لاہور قلندرز کے مطابق نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے باعث بیروزگار ہونے والے کرکٹرز کی مدد کی جائے گی جبکہ متاثر کرکٹرز لاہور قلندرز کے اسپیشل… Continue 23reading جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

قومی کرکٹرزکیلئے خوشخبری، پی ایس ایل سمیت چار لیگز میں شرکت کی اجازت دے دی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2020

قومی کرکٹرزکیلئے خوشخبری، پی ایس ایل سمیت چار لیگز میں شرکت کی اجازت دے دی گئی

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹرکٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ کے کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کی غیرملکی لیگ میں شرکت کے سلسلے میں این او سی حوالے سے نئی پالیسی جاری کردی جس کی بدولت اب وہ چار بین الاقوامی لیگز میں شرکت کرسکیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے… Continue 23reading قومی کرکٹرزکیلئے خوشخبری، پی ایس ایل سمیت چار لیگز میں شرکت کی اجازت دے دی گئی

کورونا وائرس، پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سے متعلق سندھ حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اسے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے تیسرے مرحلے کا آغاز کراچی میں 12مارچ سے… Continue 23reading کورونا وائرس، پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

datetime 9  فروری‬‮  2020

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہنے والیٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور فیصل خان آفریدی امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے،34 میچز پر مشتمل… Continue 23reading ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کو کمیٹی کے سامنے براہ راست فراہم کرنے انکار کردیا،یہ صرف اسی صورت ہو سکتاہے؟

datetime 3  فروری‬‮  2020

پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کو کمیٹی کے سامنے براہ راست فراہم کرنے انکار کردیا،یہ صرف اسی صورت ہو سکتاہے؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کی کمیٹی کو براہ راست کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط، استحقاق کی طلبی پر پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کمیٹی کے سامنے پیش  ہوئے،احسان مانی کے ہمراہ وسیم خان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کو کمیٹی کے سامنے براہ راست فراہم کرنے انکار کردیا،یہ صرف اسی صورت ہو سکتاہے؟

Page 2 of 16
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 16