fbpx
تازہ تر ین :

موسمیاتی تبدیلی

’’ وائرس قدرتی ہے،اللہ پاک نے انسانیت بچانے کے لیے بھیجا ہے‘‘ لاک ڈائون کا سلسلہ جاری رہا تو ایک ماہ میں موسمیاتی چیلنجز میں کونسی بڑی تبدیلی رونما ہو سکتی ہے ؟ طبی ماہرین نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا

  اتوار‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:58
اسلام آباد(آن لائن)کرونا وائرس سے موسمیاتی تبدیلی سے دنیا کی بتاہی ٹل گئی۔خدا نے مخلوق بچا لی،معلومات کے مطابق کہ کرونا وائرس کئی دہائیوں سے دنیا میں موجود ہے اور یہ کئی شکل میں پایا جاتا ہے لیکن یہ بات ضرور ہے کہ اسکی ویکسین بھی ایجاد ہے اور پاکستانی ...

موسمیاتی تبدیلی ،عالمی درجہ حرارت ریکارڈ بلندیوں کو چھو نے لگا ،جانتے ہیں کس ملک کے دارالحکومت میں کونسا مہینہ گرم ترین رہا؟

  ہفتہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2020  |  17:42
ماسکو(آن لائن)رواں سال جنوری روسی دارالحکومت میں ریکارڈ گرم ترین مہینہ رہا ، یہ بات ملک کے محکمہ موسمیات نے کہی جیسا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث عالمی درجہ حرارت ریکارڈ بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ روس کے محکمہ موسمیات روزگی ڈروم کی لیوڈیمیلا پارشینا نے اے ایف پی کو ...

موسمیاتی تبدیلی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا! کراچی میں شدید سردی، دبئی میں سیلاب، آسٹریلیا میں آگ اور امریکا میں گرمی

  جمعرات‬‮ 16 جنوری‬‮ 2020  |  13:49
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں شدید سردی، دبئی میں سیلاب اور امریکہ میں جنوری کے درمیان گرمی نے لوگوں کو چونکا دیا ہے، اس سال کا آغاز کچھ یوں ہوا کہ امریکہ کے کچھ حصوں میں جنوری کے مہینے میں ریکارڈ گرمی پڑ رہی ہے جبکہ لاہور اور دلی جیسے ...

سموگ سے چھٹکارا ، زرتاج گل نے شاندار اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2019  |  8:23
لاہور( این این آئی )موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ ملک میں سموگ پر قابوپانے اور آلودگی سے پاک ماحول کے فروغ کے لئے جامع اقدامات کئے جارہے ہیں،اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو ٹیکنالوجی کے استعمال سے اینٹیں بنانے کی تربیت دی جائے گی۔سرکاری ...

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، سطح سمندر میں اضافہ اور لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ،سائنسدانوں نے خبردار کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  جمعرات‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2019  |  10:48
لندن(این این آئی)سائنسدانوں نے دنیا کو خبردار کردیا ہے کہ انسانوں کو موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات سے بچنا ہے تو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1 اعشاریہ 5 ڈگری تک روکنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی ادارے آئی پی سی سی نے کہاکہ اگر درجہ ...

عالمی درجہ حرارت میں اضافہ، سطح سمندر میں اضافہ اور لاکھوں لوگوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ،سائنسدانوں نے خبردار کردیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  18:18
لندن(این این آئی) سائنسدانوں نے دنیا کو خبردار کردیا ہے کہ انسانوں کو موسمیاتی تبدیلی کے بدترین اثرات سے بچنا ہے تو عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1 اعشاریہ 5 ڈگری تک روکنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی ادارے آئی پی سی سی نے کہاکہ اگر ...

موسمیاتی تبدیلی سے بڑے طوفانوں کا خطرہ

  منگل‬‮ 9 اپریل‬‮ 2019  |  16:30
دوبئی (سی پی پی ) موسمیات کی عالمی تنظیم کی ایک رپورٹ کے مطابق 2018 میں طوفانوں اور سیلاب سے6 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔قدرتی آفات سے متعلق اقوام متحدہ کی ایجنسی کے مطابق فلورینس طوفان نے ستمبر 2018 میں امریکہ کو بہت بڑا اقتصادی جھٹکا دیا ۔جبکہ مچل ...

زیر زمین پانی کی سطح میں شدید کمی کے خطرے کی نشاندہی،آنیوالے سالوں میں پاکستان میں کن کن چیزوں کا قحط پڑنیوالا ہے؟خبر دار کردیا گیا

  ہفتہ‬‮ 9 مارچ‬‮ 2019  |  16:41
اسلام آباد(آن لائن)وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ملک میں زیر زمین پانی کی سطح میں شدید کمی کے خطرے کی نشاندہی کردی ہے ،فصلوں کیلئے لگائے جانے والے ٹیوب ویلز اور گھریلو استعمال کیلئے ضرورت سے زائد پانی نکالنے کی وجہ سے زیر زمین پانی کی سطح میں ہر سال ایک ...

معمول سے زیادہ بارشیں، سردیوں کا دورانیہ اس بار پاکستان میں کتنا زیادہ طویل ہو گا، محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز خبر سنا دی

  ہفتہ‬‮ 5 جنوری‬‮ 2019  |  22:54
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے اور سردیوں کا دورانیہ طویل ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، یہ پیشگوئی موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے ادارے کی جانب سے کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری اور مارچ کے دوران پاکستان کے بالائی ...

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سردیوں کادورانیہ کم گرمیوں کا بڑھ گیا ،ماہرین کے انتہائی تشویشناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 1 دسمبر‬‮ 2018  |  21:40
اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سردیوں کادورانیہ کم گرمیوں کا بڑھ گیا ۔سردی کے دورانیے میں کمی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات انسانوں اور جانوروں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ماضی کی حکومتوں جانب سے موسمیاتی تبدیلی کو خاطر خواہ نہ ...

سخت گرمی ،خشک سالی ،سیلاب ،سمندروں کی بلند سطح !درجہ حرارت کتنے ڈگری بڑھ سکتا ہے؟پاکستان کو آنیوالے سالوں میں خوفناک خطرات سے آگاہ کردیا گیا

  جمعہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:03
اسلام آباد ( آن لائن)موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت 1.5ڈگری یا اس سے بھی زیادہ 2.0ڈگری تک بڑھنے سے نہ صرف موسم پر تباہ کن اثرات مرتب ہونگے بلکہ یہ پاکستانی معیشت، خوراک، سکیورٹی، پانی کی سپلائی، سماجی بہبود اور ماحولیاتی نظام کی صحت کو ...

دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرہ پاکستان میں ،عالمی ادارے کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  جمعہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:00
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین ماحولیات نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جسے موسمیاتی تبدیلی سے مختلف اقسام کے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں، کراچی کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث کراچی میں فضائی، شور اور آبی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے،حالیہ برسوں میں ہیٹ ...