fbpx
تازہ تر ین :

غلام سرور خان

وفاقی وز یزغلام سرور خان کے گرد گھیرا تنگ اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 12 جولائی‬‮ 2020  |  15:54
راولپنڈی (آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں محکمہ ریونیو راولپنڈی نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔ تمام اداروں سے ریکارڈ کے بعد اثاثوں کا تقابلی جائزہ لیا جا ئے گا ۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ ...

روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ۔۔۔!!! وزیر ہوابازی غلام سرور نے اہم اعلان کردیا

  جمعرات‬‮ 9 جولائی‬‮ 2020  |  12:23
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائیگی، ادارے میں کوئی چیزغلط نہیں ہونے دوں گا،ایسے بہت سے معاملات ہیں جو نوٹس میں آئے ان کیخلاف کارروائی ہوگی، مائنس ون جیسی ...

پی آئی اے میں اتنے افراد کی ڈگریاں جعلی تھیں جنہوں نے پیسے دیکر ڈگریاں حاصل کیں،حقائق سے پردہ اٹھاتا ہوں تو ہمارے دوست ناراض ہو جاتے ہیں، غلام سرور خان ایک بار پھر بول پڑے

  بدھ‬‮ 8 جولائی‬‮ 2020  |  20:04
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں چھ سو اٹھاون لوگوں کی ڈگریاں جعلی تھیں جنہوں نے پیسے دیکر ڈگریاں حاصل کیں،سترہ پائلٹ اور چھیانوے انجینئرز کی بھی جعلی ڈگریاں تھیں، حقائق سے پردہ اٹھاتا ہوں تو ...

پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2020  |  12:27
اسلام آباد (این این آئی)وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے سے متعلق کہاہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن سے متعلق قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور قانون کے مطابق ہی اب پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن ...

لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 26 جون‬‮ 2020  |  20:53
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کل 860پائلٹ ہیں،جن میں سے262کے لائسنس مشوک تھے،ان میں سے28پائلٹس کی انکوائری مکمل ہوچکی ہے اور 9پائلٹس نے تسلیم کرلیا کہ ان کا لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا گیا،ان28پائلٹس کو نوکری سے فارغ کرنے ...

جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ لیکن اگر غلط کیا ہے تو ان سے حساب لینا چاہیے،قریبی ساتھی اور وفاقی وزیرغلام سرور بھی کھل کر بول پڑے

  ہفتہ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2020  |  14:31
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سمیت جن جن کے نام شوگر کمیشن رپورٹ میں سامنے آئے ہیں سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ لیکن ...

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان طیارہ حادثہ پر عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہو گئے، اہم اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:57
کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، کریش لینڈنگ ہوئی ہے تو زمہ داران سامنے آنے چاہئیں۔کراچی میں پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل ارشد ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے ...

تحریک انصاف کے اہم رہنما سے نیب نے جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا 

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:56
لاہور(این این آئی)نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نیب کی جانب سے خط بھی لکھا گیا ہے ...

امریکی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے کشیدہ صورتحال پر امریکہ نے پاکستان سے باقاعدہ مدد مانگ لی

  ہفتہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2020  |  21:48
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ پاکستان کا خطے میں ہمیشہ مثبت کر دار رہا ہے،نیب آرڈیننس پر میرے بھی تحفظات تھے، جو ریفرنس عدالت میں جا چکے ہیں،انکاٹرائل ہوگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مذہبی جماعتوں کیلئے دعا ہے ...

جنرل قمرجاویدباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع، وفاقی وزیر نے اہم اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 3 جنوری‬‮ 2020  |  13:02
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کے نتیجے میں قومی معیشت میں بہتری کے بعد ملک ترقی اورخوشحالی کی شاہراہ پرگامزن ہے،تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی کیونکہ وہ ملک میں سیاسی اوراقتصادی ...

 کاشت کار سے مٹرکتنے  روپے کلو خرید کر عوام کو100 روپے کلو بیچا جاتا ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی نے ’مٹر پانچ روپے کلو‘ کے بیان کی وضاحت کردی،حیرت انگیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:25
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی نے ’مٹر پانچ روپے کلو‘ کے بیان کی وضاحت کردی۔ وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے ’مٹر پانچ روپے کلو‘ کے اپنے بیان کیوضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشت کار سے مٹر 5 روپیکلو خرید کر عوام کو100 روپے کلو ...

عوام کو مٹر5 روپے کلو دینے کیلئے تیار ہیں وفاقی وزیرغلام سرور خان کا دعویٰ

  بدھ‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  11:31
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دعویٰ کیا ہے کہ جسے مٹر چاہئیں وہ آکر ہم سے پانچ روپے فی کلو لے جائے۔ انہوں نے اجلاس میں کہا کہ میں خود سبزیاں بیچتا ہوں۔ خریدار ہم سے مٹر پانچ ...