بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 18  جولائی  2020

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق غلام سرورخان کے خلاف تحریک استحقاق پیر کو قومی اسمبلی میں جمع کرائی جائے گی جس میں وفاقی وزیر کے اسمبلی میں پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان… Continue 23reading پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ ، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف ن لیگ کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ

وفاقی وز یزغلام سرور خان کے گرد گھیرا تنگ اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

datetime 12  جولائی  2020

وفاقی وز یزغلام سرور خان کے گرد گھیرا تنگ اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

راولپنڈی (آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں محکمہ ریونیو راولپنڈی نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔ تمام اداروں سے ریکارڈ کے بعد اثاثوں کا تقابلی جائزہ لیا جا ئے گا ۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ ریونیو راولپنڈی نے غلام سرور… Continue 23reading وفاقی وز یزغلام سرور خان کے گرد گھیرا تنگ اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ۔۔۔!!! وزیر ہوابازی غلام سرور نے اہم اعلان کردیا

datetime 9  جولائی  2020

روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ۔۔۔!!! وزیر ہوابازی غلام سرور نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائیگی، ادارے میں کوئی چیزغلط نہیں ہونے دوں گا،ایسے بہت سے معاملات ہیں جو نوٹس میں آئے ان کیخلاف کارروائی ہوگی، مائنس ون جیسی باتوں کاحقیقت سے کوئی تعلق… Continue 23reading روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ۔۔۔!!! وزیر ہوابازی غلام سرور نے اہم اعلان کردیا

پی آئی اے میں اتنے افراد کی ڈگریاں جعلی تھیں جنہوں نے پیسے دیکر ڈگریاں حاصل کیں،حقائق سے پردہ اٹھاتا ہوں تو ہمارے دوست ناراض ہو جاتے ہیں، غلام سرور خان ایک بار پھر بول پڑے

datetime 8  جولائی  2020

پی آئی اے میں اتنے افراد کی ڈگریاں جعلی تھیں جنہوں نے پیسے دیکر ڈگریاں حاصل کیں،حقائق سے پردہ اٹھاتا ہوں تو ہمارے دوست ناراض ہو جاتے ہیں، غلام سرور خان ایک بار پھر بول پڑے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں چھ سو اٹھاون لوگوں کی ڈگریاں جعلی تھیں جنہوں نے پیسے دیکر ڈگریاں حاصل کیں،سترہ پائلٹ اور چھیانوے انجینئرز کی بھی جعلی ڈگریاں تھیں، حقائق سے پردہ اٹھاتا ہوں تو ہمارے دوست ناراض ہو جاتے۔ایک… Continue 23reading پی آئی اے میں اتنے افراد کی ڈگریاں جعلی تھیں جنہوں نے پیسے دیکر ڈگریاں حاصل کیں،حقائق سے پردہ اٹھاتا ہوں تو ہمارے دوست ناراض ہو جاتے ہیں، غلام سرور خان ایک بار پھر بول پڑے

پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2020

پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے سے متعلق کہاہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن سے متعلق قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور قانون کے مطابق ہی اب پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ حل ہوگا۔ ایک… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  جون‬‮  2020

لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے کل 860پائلٹ ہیں،جن میں سے262کے لائسنس مشوک تھے،ان میں سے28پائلٹس کی انکوائری مکمل ہوچکی ہے اور 9پائلٹس نے تسلیم کرلیا کہ ان کا لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا گیا،ان28پائلٹس کو نوکری سے فارغ کرنے کیلئے کابینہ سے منظوری لینی… Continue 23reading لائسنس جعلی طریقے سے حاصل کیا، کتنے پائلٹس نے تسلیم کر لیا، تہلکہ خیز انکشاف

جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ لیکن اگر غلط کیا ہے تو ان سے حساب لینا چاہیے،قریبی ساتھی اور وفاقی وزیرغلام سرور بھی کھل کر بول پڑے

datetime 30  مئی‬‮  2020

جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ لیکن اگر غلط کیا ہے تو ان سے حساب لینا چاہیے،قریبی ساتھی اور وفاقی وزیرغلام سرور بھی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سمیت جن جن کے نام شوگر کمیشن رپورٹ میں سامنے آئے ہیں سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ لیکن اگر جہانگیر ترین نے غلط… Continue 23reading جہانگیر ترین سے دوستی تعلق اپنی جگہ لیکن اگر غلط کیا ہے تو ان سے حساب لینا چاہیے،قریبی ساتھی اور وفاقی وزیرغلام سرور بھی کھل کر بول پڑے

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان طیارہ حادثہ پر عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہو گئے، اہم اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان طیارہ حادثہ پر عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہو گئے، اہم اعلان کر دیا

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں، کریش لینڈنگ ہوئی ہے تو زمہ داران سامنے آنے چاہئیں۔کراچی میں پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل ارشد ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ طیارہ حادثے کی… Continue 23reading وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان طیارہ حادثہ پر عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہو گئے، اہم اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما سے نیب نے جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا 

datetime 15  مئی‬‮  2020

تحریک انصاف کے اہم رہنما سے نیب نے جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا 

لاہور(این این آئی)نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نیب کی جانب سے خط بھی لکھا گیا ہے جس میں غلام سرور خان… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما سے نیب نے جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا 

Page 2 of 7
1 2 3 4 5 6 7