جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما سے نیب نے جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا 

datetime 15  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)نیب نے وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق نیب نے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے اور اس حوالے سے انہیں نیب کی جانب سے خط بھی لکھا گیا ہے جس میں غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ سے جائیداد کا ریکارڈ مانگا گیا ہے۔نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ

زرعی، کمرشل اور رہائشی زمینوں سمیت خریدے گئے تمام پلاٹس کا ریکارڈ فراہم کیا جائے، اور ٹیکسلا کے متعلقہ پٹواری کے ذریعے ریکارڈ جمع کرایا جائے۔ذرائع نیب کے مطابق وفاقی وزیر غلام سرور سے بیٹے علی سرور سمیت خاندان کے 6 افراد کے نام زمینوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے، غلام سرور خان کے خلاف موصولہ شکایت کی تصدیق کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…