سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا ’’دی اینڈ‘‘ پی سی بی نے کیا فیصلہ سنا د یا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ معاملے میں ملوث کھلاڑی اپنا مستقبل ختم ہی سمجھیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی اپنا مستقبل ختم ہی سمجھیں ۔ انہیں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ملے گی… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا ’’دی اینڈ‘‘ پی سی بی نے کیا فیصلہ سنا د یا؟





































