بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرکٹر حسن علی کااپنے نکاح سےپہلے اپنی ہونیوالی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بالرحسن علی کااپنے نکاح سےپہلے اپنی ہونے والی دلہن کیساتھ فوٹو شوٹ منظر عام پر آ گیا ،کرکٹرحسن علی نے اپنی ہونیوالی دلہن کے ساتھ برج خلیفہ دبئی کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا۔ حسن علی نے اپنے

دوستوں کے ہمراہ دبئی کے صحرا میں مخالف ٹیم کے کھلاڑی کی وکٹ اڑانے کے بعد اپنے مشہوراسٹائل سے تصاویر بھی بنوائیں۔کرکٹر شاداب خان بھی حسن علی کے ساتھ موجود تھے۔فوٹو شوٹ میں حسن علی نے مہندی رنگ کا کرتا زیب تن کیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…