مشفیق الرحیم نے تیزترین سنچری بنا ڈالی

21  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیش کے تجربہ کار بلے باز مشفیق الرحیم نے ون ڈے میں اپنے ملک کی جانب سے تیز ترین سنچری بنا ڈالی انہوں نے یہ کارنامہ آئرلینڈ کے خلاف کھیلے جارہے ایک روزہ میچ میں اننگز کی آخری گیند پر چوکا لگا کر انجام دیا۔نجی ٹی و ی اے آروائی کے مطابق دائیں ہاتھ کے بیٹر نے 60 گیندوں پر 100 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیل کر ٹیم کے مجموعے کو 349 تک پہنچایا۔ان کی اننگز میں 14 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔یہ ان کے کیریئر کی 9ویں سنچری اور کسی بھی بنگلادیشی پلیئر کی تیزترین ون ڈے سنچری ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان کے ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 ہزار رنز بھی مکمل ہوگئے۔ وہ یہ اعزاز رکھنے والے تیسرے بنگلادیشی پلیئر بھی بن گئے ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…