شہبازشریف نے ایم ایس ڈاکٹر زمان نیازی کے ساتھ ایسا کیا ، کیاتھا جس کی وجہ سے مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا؟حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹراریبہ نے سنگین الزام عائد کردیا
راولپنڈی(آن لائن) بے نظیر بھٹو ہسپتال میں میڈیکل افسر تعینات سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی کی بیٹی اریبہ عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے حالانکہ وہ اپنے فرائض پوری ذمہ داری سے انجام دے رہی تھی ڈاکٹر اریبہ کے مطابق 11ستمبر 2011 کواس وقت… Continue 23reading شہبازشریف نے ایم ایس ڈاکٹر زمان نیازی کے ساتھ ایسا کیا ، کیاتھا جس کی وجہ سے مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا؟حنیف عباسی کی بیٹی ڈاکٹراریبہ نے سنگین الزام عائد کردیا