پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

صادق سنجرانی نے ایوان بالا کی عزت خاک میں ملادی، بلاول بھٹو کا حیران کن دعویٰ

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کی عزت اوروقارکو خاک میں ملادیا، انہیں چاہیے کہ خود ہی مستعفی ہوجائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولنگ بوتھ میں کیمرے

سامنے کا معاملہ الیکشن کمیشن میں اٹھائیں گے۔کیمرے لگانے کے واقع کی تحقیقا ت کی درخواست کردی ہے۔دوسری جانب چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیاسی ماحول کو مزید گرما دیا ۔ اس صورتحال پر مریم نواز نے بھی بڑا بیان جاری کر دیا ۔ تفصیلات مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’آر ٹی ایس اور ڈسکہ دھند کے بعد سینیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آخری جنگ ہار چکے۔ سپریم کورٹ سے منہ کی کھائی، آئینی ترمیم میں ناکام رہے،صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔ آئین میں خفیہ ووٹ کا ذکر ہے خفیہ کیمروں کا نہیں! ووٹ چورو شرم کرو اور کرسی چھوڑو!۔ مریم نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے ووٹ چوروں کو NRO دینے سے انکار کے بعد، ECP اور سپریم کورٹ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلانے میں ناکامی کے بعد خفیہ کیمروں کے ذریعے آئین کی توہین ایک سنگین جرم ہے۔ سیلیکٹرز بھی سوچتے ہوں گے کیا مصیبت گلے پڑ گئی! نا اُگلے بن رہی ہے نا نگلے بن رہی ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ سپریم کورٹ سے منہ کی کھائی، آئینی ترمیم میں ناکام رہے اور اب آر ٹی ایس اور “ڈسکہ دھند” کے بعد سینیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آخری جنگ ہار چکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…