سرکاری ملازمین کے مزے ،اضافی تنخواہ سے متعلق ناقابل یقین اعلان کردیا گیا

26  مارچ‬‮  2020

گلگت ( آ ن لائن ) کرونا وائرس کے پیش نظر گلگت بلتستان حکومت نے سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق ملازمین میں پیرا میڈیکل ،ڈاکٹرز، پولیس اور دیگر شامل ہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے اضافی تنخواہ کے حوالے سے احکامات جاری کر دیے ہیں۔فیض اللہ فراق کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور مستحق افراد کو راشن فراہم کریں گے۔

سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر کو مستحق افراد کی فہرست تیار کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔گلگت بلتستان میں اب تک کرونا وائرس کے 84 کے سامنے آئے ہیں جبکہ ایک شخص جان کی بازی ہار چکا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کورونا وائرس کے مریضوں کے مزید کیسزز سے متعلق میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مزید 3کیسز سامنے آگئے ہیں اسطرح مریضوں کی کل تعداد 84 تک پہنچ گئی۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…