عرب شہزادے کوتحفے کے نام پر ہزاروں جانوروں کی ایکسپورٹ، بھیجے گئے جانور تحفہ نہیں کاروبار، وزیراعظم نے بڑا حکم صادر کر دیا

24  جنوری‬‮  2020

کراچی (این این آئی)میٹ ایکسپورٹرز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ہزاروں جانوروں کی ایکسپورٹ سے متعلق شکایتی خط لکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عرب شہزادے کو تحفے کے نام پر 3500 جانوروں کی ایکسپورٹ شروع کی گئی ہے جس پر میٹ ایکسپورٹرز کا وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ عرب شہزادوں کے نام پر جعلی پرمٹس نکال کر ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔رہنما میٹ ایکسپورٹرز نصیب سیفی کا کہنا ہے کہ

عرب شہزادوں کے نام پرجعلی پرمٹس نکال کر ایکسپورٹ کے باعث پاکستان میں جانوروں کی دستیابی میں کمی کا خدشہ ہے، اجازت نامے فرضی ہوتے ہیں، بھیجے گئے جانور تحفہ نہیں کاروبار ہیں۔ایکسپورٹرز طارق بٹ کا کہنا ہے کہ دستاویزات کے مطابق وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ 3500 زندہ جانوروں کی ایکسپورٹ کی اجازت دی تھی۔ایکسپورٹرز کی شکایت کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے شکایتی خط کا نوٹس لیتے ہوئے تحفے کے نام پر جانوروں کی کمرشل ایکسپورٹ روکنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…