بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں کارروائیوں کا آغاز ،دبئی میں اربوں کی جائیداد بنانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار ، فہرست میں کتنے نام شامل ہیں؟چونکادینے والے انکشافات

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے دبئی میں اربوں کی جائیداد بنانے والوں کے خلاف شکنجہ تیار کرنا شروع کر دیا، لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں کارروائیوں کے آغاز کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں،جائیداد خریدنے والوں میں اشرافیہ کے فرنٹ مین، بزنس بزنس مین، بیوروکریٹس اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف آئی اے پنجاب نے دبئی میں اربوں کی جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں موصول ہونے والی فہرست میں 4272 افراد شامل ہیں۔ ان میں سے 300 سے زائد افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں کارروائیوں کے آغاز کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ ٹیمیں لاہور کے 238 شہریوں سمیت دیگر سے تحقیقات کریں گی اور ان کے ذرائع آمدن بھی چیک کریں گی۔ذرائع کے مطابق جائیداد خریدنے والوں میں اشرافیہ کے فرنٹ مین، بزنس بزنس مین، بیوروکریٹس اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اب تک 11 انکوائریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر کے لئے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں کارروائیوں کے آغاز کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں،جائیداد خریدنے والوں میں اشرافیہ کے فرنٹ مین، بزنس بزنس مین، بیوروکریٹس اور جرائم پیشہ افراد شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف آئی اے پنجاب نے دبئی میں اربوں کی جائیدادیں بنانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں موصول ہونے والی فہرست میں 4272 افراد شامل ہیں۔ ان میں سے 300 سے زائد افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…