خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیا
مٹیاری(نیوز ڈیسک) سندھ کے ضلع مٹیار ی کے شہر ہالا میں خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیااورڈاکٹرز کا آپریشن کرنے سے گریز۔ رپورٹ کے مطابق ہالا میں ایک خاتون کے پیٹ میں سانپ کے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی خوفزدہ ہیں اور خاتون کا آپریشن نہیں کرپارہے… Continue 23reading خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیا











































