زمین کے گرد اب 2 چاند ہیں، ناسا کی تصدیق
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) کیا واقعی زمین کا صرف ایک ہی چاند ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اب زمین کا ایک اور چاند بھی دریافت ہوچکا ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق ایک چھوٹا سا سیارچہ 2025 پی این 7 (2025 PN7) زمین… Continue 23reading زمین کے گرد اب 2 چاند ہیں، ناسا کی تصدیق







































