ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

ماسک نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹنے کے احکامات جاری کر دیے گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2022

ماسک نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹنے کے احکامات جاری کر دیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )صوبائی حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق جو سرکاری افسران یا ملازمین ماسک نہیں پہنیں گے ان کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی۔دوسری جانب کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اور شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24… Continue 23reading ماسک نہ پہننے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ کاٹنے کے احکامات جاری کر دیے گئے

کروناسے زیادہ عمران وائرس پاکستانیوں کیلئے جان لیواثابت ، پی ڈی ایم کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

datetime 16  جنوری‬‮  2022

کروناسے زیادہ عمران وائرس پاکستانیوں کیلئے جان لیواثابت ، پی ڈی ایم کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پی ڈی ایم کے حافظ حمد اللہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا ۔ اتوار کو ترجمان پی ڈی ایم نے کہاکہ پی ڈی ایم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کوسترد کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں… Continue 23reading کروناسے زیادہ عمران وائرس پاکستانیوں کیلئے جان لیواثابت ، پی ڈی ایم کا پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2022

آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اپیل مسترد ہونے پر نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا سے ملک بدر کردیا جائے گا۔ نوواک جوکووچ کی بیدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی… Continue 23reading آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

datetime 16  جنوری‬‮  2022

فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

ملتان( آن لائن ) ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے ایک چینی شہری ہلاک اور 2 افراد متاثر ہو گئے۔پولیس کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے… Continue 23reading فیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثر

ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ،نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے تصدیق کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2022

ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ،نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے تصدیق کردی

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے تصدیق کردی ہے۔شہریوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔ لوگوں نے کہا کہ اسمبلی میں عوام کی نمائندگی کرنے والوں کو عوام کے پاس… Continue 23reading ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ،نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے تصدیق کردی

بھارت میں وُکلاء کا اذان پر پابندی کا مطالبہ

datetime 16  جنوری‬‮  2022

بھارت میں وُکلاء کا اذان پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بھارت میں زیادہ آبادی والے شہر میں ہندو وکیلوں نے ریاست کے وزیر داخلہ سے اذان پر پابندی کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور میں وکلاء نے صوتی آلودگی کونشانہ بنا کر کے لائوڈ اسپیکر سے اذان کی آوازوں پر ریاست… Continue 23reading بھارت میں وُکلاء کا اذان پر پابندی کا مطالبہ

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی ( آن لائن) کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اور شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی شرح میں تقریباً 4 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے کیسز کی مثبت شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ روز کورونا… Continue 23reading کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کرونا وباء کے ملک میں وار تیزی سے جاری ، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع

datetime 16  جنوری‬‮  2022

کرونا وباء کے ملک میں وار تیزی سے جاری ، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملک بھر میں کورونا سے مزید 9افراد جاں بحق جبکہ گزشتہ روز 51 ہزار 236افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے، 4ہزار 27 کورونا کیس مثبت نکلے۔ خطرناک وائرس کی روک تھام کے حوالےسے پنجاب حکومت اقدامات کر رہی ہے،سکول کھلےرہیں گےیابندہوں گے اس کا فیصلہ صوبائی وزرائے تعلیم کا… Continue 23reading کرونا وباء کے ملک میں وار تیزی سے جاری ، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہ متوقع

پاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مذہبی امور سے مصری سفیر طارق محمد دحروج نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میںپاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اصولی طور پر اتفاق کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اوقاف پنجاب پیر سعید الحسن، ڈی جی اوقاف سید طاہر… Continue 23reading پاکستان میں مصر کی عظیم درسگاہ جامعہ الازہر کی شاخ کے قیام کا اعلان

1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 43