اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ،نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے تصدیق کردی

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم کے بیان کی پشاور کے شہریوں نے تصدیق کردی ہے۔شہریوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ہر چیز مہنگی ہوگئی، غریب مزدور تو تباہ و برباد ہوگئے ہیں۔ لوگوں نے کہا کہ اسمبلی میں عوام کی نمائندگی کرنے والوں کو عوام کے پاس واپس جانا پڑتا ہے اور وہ دیکھ رہے ہیں کہ عوام کے پاس واپس جانے کے لیے ان کے پاس کچھ نہیں۔

کسی نے کہا کہ نور عالم کی اسمبلی میں کی گئی باتیں بہت حد تک ٹھیک ہیں۔واضح رہے کہ اپنے بیان میں ایم این اے نور عالم کا کہنا تھا کہ سارے مسائل اسمبلی کی اگلی تین قطاروں میں بیٹھے لوگوں کی وجہ سے ہیں، ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیں، سب ٹھیک ہوجائے گا۔انہوں نے سوال کیا کہ پشاور کے لوگوں کا کیا قصور ہے؟ انہیں نہ گیس ملتی ہے نہ بجلی، کیا پشاور پاکستان میں نہیں؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…