عام ماسک کورونا سے بچائو میں موثر نہیں، امریکی ماہرین
واشنگٹن (این این آئی )امریکی مرکز انسداد امراض نے انکشاف کیا ہے کہ کپڑے کے ماسک کورونا سے بچاو میں موثر نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ کپڑے کے ماسک سرجیکل ماسک کے مقابلے میں کورونا سے تحفظ نہیں دیتے۔امریکی مرکز انسداد امراض کے مطابق کورونا کی اومی کرون قسم کے خلاف این 95… Continue 23reading عام ماسک کورونا سے بچائو میں موثر نہیں، امریکی ماہرین