ملک میں نئی روایت ڈال دی گئی ہے، ہر 15 روز بعد آئی ایم ایف کے حکم پر پٹرول بم گرائے جارہے ہیں،حکومت پر شدید تنقید
اسلام آباد(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے تک منحوس تبدیلی کے نام پر عوام کا معاشی قتل عام جاری رہے گا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے اے این پی سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک میں نئی… Continue 23reading ملک میں نئی روایت ڈال دی گئی ہے، ہر 15 روز بعد آئی ایم ایف کے حکم پر پٹرول بم گرائے جارہے ہیں،حکومت پر شدید تنقید