اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

کووڈ سے بہت زیادہ بیمار افراد کے دماغ کوشدید نقصان پہنچنے کا انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کووڈ سے بہت زیادہ بیمار افراد کے دماغ کوشدید نقصان پہنچنے کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی )کووڈ 19 کے باعث ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں میں مختصر مدت تک خون میں ایسے پروٹین کی سطح بہت زیادہ ہوتی ہے جو دماغی نقصان کا باعث سمجھے جاتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔نیویارک یونیورسٹی گروسمین اسکول… Continue 23reading کووڈ سے بہت زیادہ بیمار افراد کے دماغ کوشدید نقصان پہنچنے کا انکشاف

نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر زکوعملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کومراسلہ جاری کیاگیا جس میں کہا گیا… Continue 23reading نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا گیا

آسٹریلیا نے خود اپنی تذلیل کی ، جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر سربین صدر برس پڑے

datetime 17  جنوری‬‮  2022

آسٹریلیا نے خود اپنی تذلیل کی ، جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر سربین صدر برس پڑے

لندن (این این آئی)ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ آسٹریلیا پر برس پڑے سربین صدرنے اپنے بیان میں کہاکہ آسٹریلیا سمجھتا ہے کہ 10 روز برا رویہ اپنا کر انہوں نے جوکووچ کی تذلیل کی لیکن آسٹریلیا نے خود اپنی تذلیل کی ہے۔الیگزینڈر ووجچ کا کہنا تھا… Continue 23reading آسٹریلیا نے خود اپنی تذلیل کی ، جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر سربین صدر برس پڑے

خامنہ ای کی ایرانی حکومت مخالف بھانجی فریدہ مراد خانی گرفتار

datetime 17  جنوری‬‮  2022

خامنہ ای کی ایرانی حکومت مخالف بھانجی فریدہ مراد خانی گرفتار

تہران (این این آئی) وزارت انٹیلی جنس نے سماجی کارکن اور حکومت کے خلاف مظاہروں کے متاثرین کے خاندانوں کی وکیل فریدہ مراد خانی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مراد خانی رشتے میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی بھانجی ہیں۔ انہیں جمعرات کو تہران میں گھر جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔فریدہ… Continue 23reading خامنہ ای کی ایرانی حکومت مخالف بھانجی فریدہ مراد خانی گرفتار

بھارتی خاندان نے ہونیوالے داماد کی 365 غذائوں سے تواضع کر ڈالی

datetime 17  جنوری‬‮  2022

بھارتی خاندان نے ہونیوالے داماد کی 365 غذائوں سے تواضع کر ڈالی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے داماد کی آوبھگت کی نئی مثال قائم کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش ریاست کے باسیوں کی جانب سے ‘سنکرنتی’ نامی تہوار ہر سال بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔اس تہوار میں لڑکی والوں کی جانب… Continue 23reading بھارتی خاندان نے ہونیوالے داماد کی 365 غذائوں سے تواضع کر ڈالی

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے چیئرمین سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے فروری میں لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے اس کی تیاریوں کے حوالے سے چیئرمین پیپلز… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اچانک چھٹی پر چلے گئے

datetime 17  جنوری‬‮  2022

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اچانک چھٹی پر چلے گئے

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اچانک چھٹی پر چلے گئے ،اہم مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں اہم مقامات کی سماعت ہونا تھی جن میں ہائوسنگ سوسائٹیز اور… Continue 23reading چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اچانک چھٹی پر چلے گئے

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر سے رابطہ اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

datetime 17  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر سے رابطہ اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے توہین رسالت کے خلاف صدرپیوٹن کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے پیر کو وزیراعظم عمران خان اورروسی صدرولادی میرپیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، عالمی اورعلاقائی امورپرتبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا روسی صدر سے رابطہ اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 17  جنوری‬‮  2022

ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ ملک میں سنگین مالی اقتصادی بحران پیدا کر دیا گیا ، ملک میں… Continue 23reading ملک میں آٹا چینی گندم، کھاد کے بعد اب ادویات کا ممکنہ بحران پیدا ہونے کا خدشہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 43