منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی خاندان نے ہونیوالے داماد کی 365 غذائوں سے تواضع کر ڈالی

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے داماد کی آوبھگت کی نئی مثال قائم کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش ریاست کے باسیوں کی جانب سے ‘سنکرنتی’ نامی تہوار ہر سال بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے۔اس تہوار میں لڑکی والوں کی جانب سے اپنے دامادوں کو دعوت دی جاتی ہے جبکہ ایک خاندان نے اس تہوار کو اس

سال ایسا منایا ہے کہ خبروں کی زینت اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اس خاندان نے مستقبل میں بننے والے اپنے داماد کی 365 پکوانوں سے تواضع کر کے نئی مثال قائم کر دی ہے۔اِن پکوانوں میں 30 طرح کے مختلف سالن، سادے چاول، بریانی اور 100 طرح کے روایتی اور بدیسی میٹھی غذائیں موجود تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…