بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے 6 رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے اس حوالے سے چیئرمین سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے فروری میں لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے اس کی تیاریوں کے حوالے سے چیئرمین پیپلز پارٹی

بلاول بھٹو زرداری نے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ،سید نیئر حسین بخاری ،سید قائم علی شاہ،راجہ پرویز اشرف ،انور سیف اللہ خان اور محمد صدیق عمرانی شامل ہیں ۔اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…