موبائل ریچارج پر ٹیکس میں اضافہ اب 100 روپے پر کتنا بیلنس ملے گا؟
اسلام آباد (این این آئی)منی بجٹ کے بعد 100 روپے کے ری چارج پر موبائل صارفین کو 90روپے کی بجائے 86روپے کا بیلنس ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 المعروف منی بجٹ کی منظوری دے کر اسے پارلیمنٹ کے ایکٹ میں تبدیل کردیا اور اس طرح… Continue 23reading موبائل ریچارج پر ٹیکس میں اضافہ اب 100 روپے پر کتنا بیلنس ملے گا؟