بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان جبکہ شمالی اور شمال مغر بی بلوچستان، خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں بارش /برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے

روز شمال مغر بی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں شد ید ددھند کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔تا ہم گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا اور بلو چستان میں بارش / برف باری ریکا رڈ کی گئی۔سب سے ز یا دہ بارش: گلگت بلتستان : بگروٹ 10، اسکردو 07،گلگت 05، گوپس04،بونجی 02، خیبر پختو نخوا :پاراچنار08،دیر (اپر 08، لوئر03)،پٹن 06، سیدو شریف05 ،مالم جبہ04، میر کھانی،چراٹ،دروش03،کالام،بالاکوٹ02،پشاور ،چترال اور بنوں میں 01ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی ۔برفباری (انچ): اسکردو 05، بگروٹ 04، استور 03، مالم جبہ، گوپس 02 اور ہنزہ میں 01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 11،گوپس منفی 08، بگروٹ،ہنزہ،کالام منفی 05،مالم جبہ،استور،اسکردو منفی 04،پلوامہ،شوپیاں،بارہ مولہ ،پاراچنارمنفی 03،میر کھانی اور زیارت میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…