بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاہے کہ شیخ رشید احمد کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ،چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شیخ

رشید کو کرائے کا کمرہ کوئی نہیں دیتا ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید موٹر سائیکل پر گھومتے رہے ہیں تب کچھ نہیں کرسکے ۔ انہوں نے کہاکہ مشرف سے عمران اور پھر آگے کوئی اور ،شیخ رشید چاپلوسی کے ذریعے حکومت کا حصہ بن جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…