پیر‬‮ ، 02 جون‬‮ 2025 

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

نیویارک (این این آئی)کوروناکے گزشتہ دو سال کے دوران دنیاکے 10امیرترین افراد کی دولت دگنی ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا میں غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی کنفیڈریشن اوکسفیم کی رپورٹ میں کہاگیاکہ دسمبر 2021 تک امیر ترین افراد کی دولت 7کھرب ڈالر سے بڑھ کر 15کھرب ہوگئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس دوران… Continue 23reading کورونا نے دنیا کے امیر ترین افراد کو مزید امیر بنادیا

مسجد حرام میں غروب آفتاب کے دلکش مناظرکیمرے کی آنکھ میں محفوظ

datetime 17  جنوری‬‮  2022

مسجد حرام میں غروب آفتاب کے دلکش مناظرکیمرے کی آنکھ میں محفوظ

ریاض (این این آئی)سعود عرب کے ایک فوٹوگرافر نے کیمرے کی مدد سے مسجد حرام میں غروب آفتاب کے لمحات کے دلکش مناظر کی دستاویزی شکل دی۔ فوٹو گرافر نے حرم مکی کی مختلف زایوں سے تصاویر کو محفوظ کیا جنہیں سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا۔فوٹو گرافر حماد الھذلی نے عرب ٹی… Continue 23reading مسجد حرام میں غروب آفتاب کے دلکش مناظرکیمرے کی آنکھ میں محفوظ

سوڈان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال متوازی مارکیٹ میں پائونڈ کی قیمت گرگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2022

سوڈان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال متوازی مارکیٹ میں پائونڈ کی قیمت گرگئی

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں بلیک مارکیٹ میں ملکی کرنسی کی قیمت میں تین فی صد سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے اور ایک ڈالر کی قیمت 465 سوڈانی پائونڈ ہوگئی ہے کیونکہ اکتوبر میں فوج کی حکومت مخالف بغاوت کے بعد جاری سیاسی غیریقینی صورت حال میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading سوڈان میں غیر یقینی سیاسی صورتحال متوازی مارکیٹ میں پائونڈ کی قیمت گرگئی

جیمزاینڈرسن کا معروف پاکستانی بائولر سے بولنگ کے گْرسیکھنے کا اعتراف

datetime 17  جنوری‬‮  2022

جیمزاینڈرسن کا معروف پاکستانی بائولر سے بولنگ کے گْرسیکھنے کا اعتراف

لندن (این این آئی) دنیا ئے کرکٹ کے بہترین بولر انگلینڈ کے جیمز اینڈرسن نے پاکستانی بولر محمد آصف سے بولنگ کیگْر سیکھنے کا اعتراف کرلیا۔جیمز اینڈرسن ان دنوں ایشز سیریز کیلئے آسٹریلیا میں موجودتھے جہاں انہوں نے 3 میچز میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔انگلش بولر جیمز اینڈرسن جو سوئنگ بولنگ کی وجہ سے جانے… Continue 23reading جیمزاینڈرسن کا معروف پاکستانی بائولر سے بولنگ کے گْرسیکھنے کا اعتراف

این سی او سی کا اہم ترین اجلاس ختم ،سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

این سی او سی کا اہم ترین اجلاس ختم ،سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)این سی او سی نے ملک بھر میں 10 فیصد یا اس سے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں کیلئے نئے ایس او پیز لاگو کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے نئے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جائے گی، اسمارٹ لاک ڈائون یا ایک… Continue 23reading این سی او سی کا اہم ترین اجلاس ختم ،سکولوں کی بندش سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا

کھاد نہ ملنے کے باعث گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 17  جنوری‬‮  2022

کھاد نہ ملنے کے باعث گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

سکھر(این این آئی) گندم کی بوائی کے وقت کھاد نا ملنے کے باعث فصل کی پیداوار کم ہونے اور گندم کے بحران سمیت ملکی معیشت کو بھی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔کاشتکاروں کے مطابق فصل کو ہم آخری کھاد نہیں ڈالیں گے تو گندم کا سکا چھوٹا رہ جائے گا اور کمزور ہو جائیگا، اس… Continue 23reading کھاد نہ ملنے کے باعث گندم کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ

منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی کوئی ترمیم نہیں، ترجمان وزارت خزانہ کی وضاحت

datetime 17  جنوری‬‮  2022

منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی کوئی ترمیم نہیں، ترجمان وزارت خزانہ کی وضاحت

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی کوئی ترمیم نہیں۔ ایک انٹرویومیں مزمل اسلم نے کہا کہ منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی کوئی ترمیم… Continue 23reading منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی کوئی ترمیم نہیں، ترجمان وزارت خزانہ کی وضاحت

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

datetime 17  جنوری‬‮  2022

بلوچستان میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی میں برفباری کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا ،ضلع… Continue 23reading بلوچستان میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ،متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں رہی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 30.83 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 13.05… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 43