عمران خان کے علاوہ کوئی قومی لیڈر نہیں ،2023 تک یہی ںہیں اگلے پانچ سال بھی کہیں نہیں جارہے، وفاقی وزیر کا اعلان
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کوئی قومی لیڈر نہیں ہے ، انتخابات آئیں گے میدان بھی ہوگا او رگھوڑا بھی ہوگا ، ہم 2023 تک یہیں ہیں اور انشا اللہ اگلے پانچ سال بھی کہیں نہیں جارہے،پیپلزپارٹی اندرون سندھ ،مسلم لیگ… Continue 23reading عمران خان کے علاوہ کوئی قومی لیڈر نہیں ،2023 تک یہی ںہیں اگلے پانچ سال بھی کہیں نہیں جارہے، وفاقی وزیر کا اعلان